28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومغزہ لہو لہویوٹیوبر رجب بٹ  کے گھر پر فائرنگ

یوٹیوبر رجب بٹ  کے گھر پر فائرنگ



لاہور:

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور موٹرسائیکل ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

لاہور پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ تھانہ چوہنگ کی حدود میں پیش آیا جہاں رجب بٹ کا گھر واقع ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی اور اس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے وقت گھر میں کوئی شخص موجود نہیں تھا تاہم پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات