33 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومغزہ لہو لہوڈی آئی خان؛ 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد قتل،...

ڈی آئی خان؛ 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد قتل، ایک زخمی


دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پنیالہ کے علاقے میں 2 متحارب گروپوں کا وانڈہ بیرون  (اوبلین) میں آمنا سامنا ہوگیا، جہاں دوبدو فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور ایکز خمی ہوگیا۔

ایس ایچ او پنیالہ  کے مطابق قریبی رشتے داروں کا تنازع شدت اختیار کرگیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں نقیب اللہ، شفیع اللہ، نجیب اللہ، جلال، نوید، جہانزیب شامل ہیں۔ ان میں جلال مخالف گروپ سے ہے جب کہ 5 کا تعلق جہانزیب گروپ سے ہے، جن میں 3 اوبلین کے بتائے جاتے ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات