30 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے: مریم...

پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے: مریم نواز


مریم نواز— فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ غیر معمولی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر موجودہ صورتحال سے متعلق مریم نواز نے لکھا کہ سرکاری ادارے جذبے اور انتہائی محنت سے کام کر رہے ہیں۔

مریم نواز نے لکھا کہ انتظامیہ کو عوام کو بذریعہ سائرن اور اعلانات آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ عوام اداروں سے تعاون اور حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات