28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومتجارتی خبریںملکی زرِ مبادلہ ذخائر میں 7.16 کروڑ ڈالرز کی کمی

ملکی زرِ مبادلہ ذخائر میں 7.16 کروڑ ڈالرز کی کمی


—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی موجودہ زرِمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 11 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 7.16 کروڑ ڈالرز کم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک نے اعلامیے میں بتایا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 11 جولائی تک 19.95 ارب ڈالرز رہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زرِمبادلہ کے ذخائر 2.34 کروڑ ڈالرز کے اضافے سے 14.52 ارب ڈالرز رہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرِمبادلہ کے ذخائر 9.5 کروڑ ڈالرز کم ہوکر 5.43 ارب ڈالرز رہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات