27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد آصف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

محمد آصف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے


پاکستاں کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

محمد آصف نے راؤنڈ آف 16 میں یو اے سی کے محمد شہاب کو شکست دی۔

محمد آصف نے دو فریمز کے خسارے سے کم بیک کرکے چار۔دو سے کامیابی حاصل کی۔

آصف کی جیت کا اسکور 56-68، 21-72، 57-21، 80-00، 68-45 اور 68-58 رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات