جامعہ کراچی میں یوم حسینؓ کا انعقاد، علامہ شہنشاہ نقوی، مولانا منظر الحق تھانوی کا خطاب
جامعہ کراچی میں دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ اور و امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان یوم حسین رضی اللّٰہ عنہ کا انعقاد پارکنگ گراؤنڈ نزد آرٹس لابی میں کیا گیا جس میں اساتذہ سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔