29 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ میں 16 برس کے نوجوانوں بھی ووٹ ڈال سکیں گے

برطانیہ میں 16 برس کے نوجوانوں بھی ووٹ ڈال سکیں گے


برطانیہ میں 16 سالہ نوجوانوں کو انتخابات میں ووٹ دینے کا حق دیا جائے گا۔

برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینر کا کہنا ہے کہ نوجوان پہلے ہی معاشرے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، نوجوان کام کرتے ہیں، ٹیکس دیتے ہیں۔

انھوں نے کہا وہ فوج میں خدمات انجام دیتے ہیں، نوجوانوں کاحق ہے کہ وہ اُن معاملات پر بھی رائے دے سکیں جو اُنہیں متاثر کرتے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کو ووٹ دینے کا حق دینے کا وعدہ پورا کر رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات