پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا فیصلہ نہ ہوسکا
پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان تاحال ون ڈے سیریز کا فیصلہ نہ ہو سکا، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو تین ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے۔۔