28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں5 اسکولوں کو بم کی دھمکی، اسکول خالی کرالیے گئے

5 اسکولوں کو بم کی دھمکی، اسکول خالی کرالیے گئے


—فائل فوٹو

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 5 اسکولوں کو بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے بعد حکام نے اسکول خالی کرا لیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو سرچ آپریشن کے دوران کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 3 دن میں اسکولوں کو بم کی دھمکی موصول ہونے کے 10واقعات ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس پہلے بھی دہلی میں اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات