28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومغزہ لہو لہوپولیس کی لیاری میں کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی...

پولیس کی لیاری میں کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار


پولیس نے لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر کارروائی کے دوران گینگ وار  کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے کہا کہ زبیر بلوچ کے پاس سے 85 گرام کرسٹل منشیات برآمد ہوئی، زبیر بلوچ منشیات فروشی میں ملوث ہے، زبیر بلوچ کچھ دن قبل ہی جیل سے رہا ہوا، اور  منیشات فروخت کررہا تھا۔

پولیس  کے مطابق زبیر بلوچ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی ہے،  زبیر بلوچ کیخلاف تھانہ چاکیواڑہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات