28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومقومی خبریںپشاور میں بیٹی نے باپ کو قتل کردیا

پشاور میں بیٹی نے باپ کو قتل کردیا


—فائل فوٹو

پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق واردات کی وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات