28 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومقومی خبریںپروفیسر نعمان احمد جامعہ این ای ڈی کے پرو وائس چانسلر مقرر

پروفیسر نعمان احمد جامعہ این ای ڈی کے پرو وائس چانسلر مقرر


پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد (فائل فوٹو)۔

جامعہ این ای ڈی کے پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد کو جامعہ کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد 12 ستمبر 2027 (ریٹائرمنٹ) تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ 

پر وفیسر نعمان احمد کا تعلق شعبہ آرکیٹیکچر سے ہے اور وہ جامعہ این ای ڈی کے قائم مقام وی سی بھی رہ چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات