28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ منگل کی شب کراچی سے ڈھاکہ کے لیے براستہ دبئی روانہ ہوگیا۔ پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، ,صائم ایوب ، فخر زمان ، محمد نواز ، ابرار احمد، خوشدل شاہ ، فہیم اشرف اور سپورٹ اسٹاف شامل ہیں۔ دوسرا گروپ 16 جولائی کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات