29 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی طلباء و پروفیشنلز کیلئے ای ویزا سہولت کا آغاز

پاکستانی طلباء و پروفیشنلز کیلئے ای ویزا سہولت کا آغاز


برطانیہ نے پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کے لیے ای ویزا سہولت کا آغاز کر دیا۔

برطانوی ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ آج سے طلباء اور پروفیشنل ویزا ہولڈرز کو پاسپورٹ پر اسٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔

یہ ای ویزا برطانیہ میں قیام کی اجازت اور شرائط کا آن لائن ریکارڈ ہو گا۔

اس حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ ای ویزا بارڈر اینڈ امیگریشن سسٹم کو آسان، محفوظ اور ڈیجیٹل بنائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ نئی سہولت سے وقت بچے گا اور پاسپورٹ اپنے پاس رکھ سکیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات