29 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومغزہ لہو لہووفاق میں تبادلے، وسیم چوہدری سیکریٹری پارلیمانی ڈویژن تعینات

وفاق میں تبادلے، وسیم چوہدری سیکریٹری پارلیمانی ڈویژن تعینات



اسلام آباد:

وفاق میں تقررو تبادلے، سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی ڈویژن وسیم اجمل چوہدری سیکریٹری پارلیمانی ڈویژن تعینات ، ایڈیشنل سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی ڈویژن امیر محی الدین کو سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔ 

آزاد کشمیر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ پروفیسرگائناکالوجی سعدیہ حنیف (گریڈ 18) اور خیبر پختونخوا ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں تعینات خالق نور (گریڈ 17)کی خدمات وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ( پمز) کے سپرد کر دی گئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات