28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومقومی خبریںموٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا

موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا


— ویڈیو گریب

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔

 رسول پارک میں سیوریج کی کھدائی کے بعد طوفانی بارش کا پانی کھڑا ہو گیا تھا۔

ویڈیو کے مطابق شہری موٹر سائیکل پر گھر سے نکلا ہے اور کھلے مین ہول میں جا گرا۔

محلے داروں نے اپنی مدد آپ کے تحت شہری کو باہر نکالا اور اسے ڈوبنے سے بچا لیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات