27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسویدا میں جنگ بندی کا معاہدہ طے، ریاستی کنٹرول بحال کر دیا...

سویدا میں جنگ بندی کا معاہدہ طے، ریاستی کنٹرول بحال کر دیا گیا، شامی وزارت داخلہ


شامی سیکیورٹی فورسز سویدا میں گشت کے دوران(تصویر سوشل میڈیا)۔

شامی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی شہر سویدا میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 

دمشق سے میڈیا رپورٹ کے مطابق  شام کے شہر سویدا میں دروز برادری اور حکومت میں کشیدگی کے بعد امن قائم ہوگیا ہے۔ 

شامی میڈیا کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی چیک پوسٹس قائم کیے گئے ہیں اور دورز علاقے کو دوبارہ ریاست میں ضم کر دیا گیا ہے۔ 

شامی وزارت داخلہ کے مطابق  سویدا میں ریاستی کنٹرول بحال کر دیا گیا ہے، تمام دروز گروہوں نے مکمل انضمام پر اتفاق کیا ہے۔ 

ادھر اماراتی وزارت خارجہ نے شام میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شام کی خود مختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کو مسترد کرتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات