ارشد ندیم نے انعامات کے وعدوں کی حقیقت بے نقاب کر دی
ارشد ندیم نے نیزہ بازی (جویلن تھرو) میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، ان کی شاندار کارکردگی کے بعد سرکاری اور نجی سطح پر ان کے لیے کروڑوں روپے، پلاٹ اور دیگر انعامات کا اعلان کیا گیا