28 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومانٹرٹینمنٹتنخواہ بڑھانی ہے تو بھاگنا ہوگا

تنخواہ بڑھانی ہے تو بھاگنا ہوگا


— فائل فوٹو

چینی کمپنی نے ملازمین کی بہتر صحت کے لیے منفرد اعلان کر دیا۔

چینی کمپنی نے ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لیے سالانہ بونس ان کی جسمانی فٹنس سے مشروط کر دیا۔

اس حوالے سے چینی کمپنی نے کہا کہ تنخواہ بڑھانی ہے تو بھاگنا ہوگا، جو جتنا دوڑے گا اسے اتنا بونس ملے گا۔

کمپنی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ملازمین جسمانی طور پر صحت مند رہیں، وہ ملازمین جو ہر مہینے 62 میل دوڑیں گے، انہیں ان کی تنخواہ کا 130 فیصد بونس ملے گا۔

چیئرمین نے کہا کہ وہ ملازمین جو ہر ماہ 31 میل دوڑیں گے ان کو ان کی 1 تنخواہ کے برابر بونس ملے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات