28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومقومی خبریںای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری


وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔

پنشن میں اضافہ ادارہ اپنے وسائل سے پورا کرے گا،اس کا اطلاق جنوری سے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات