24 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومغزہ لہو لہو ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان انڈونیشیا سے مقابلہ بدھ کو...

 ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان انڈونیشیا سے مقابلہ بدھ کو ہوگا


پاکستان ایشین انڈر16 والی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر لیگ کے پہلے میچ میں بدھ کو انڈونیشیا سے ٹکرائے گا۔ جمعرات کو دوسرے میچ میں پاکستان کا ٹکراو ایران سےطے ہے، کامیابی کی صورت میں پاکستان کوارٹر فائنل میں شرکت کا اہل ہوگا۔

موصولہ اطلاعات تھائی لینڈ میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان انڈر16 والی بال ٹیم نے گروپ ڈی میں کوریا اور سعودی عرب کو شکست دینے کے بعد چائینیز تائپے کو بھی مات دی۔ ناقابل شکست رہتے ہوئے گروپ چیمپئن کی حیثیت سے پاکستان نے کوارٹر لیگ میں جگہ بنائی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات