27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راہ ہموار

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راہ ہموار


فوٹو فائل

ایشیا کپ 2025 میں بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔ بھارتی حکومت نے اپنے کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے خلاف کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے وزیر کھیل منسکھ منداویا کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہو یا ہاکی ہمیں پاکستان کے ساتھ کسی بھی انٹرنیشنل مقابلے میں کھیلنے پر مسئلہ نہیں، پاکستان سے ہاہمی سیریز یا مقابلوں کی بات ہو تو سب کو حکومتی موقف کا علم ہے۔ ایشیا کپ شیڈول کے مطابق 5 سے 21 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے وزیر کھیل منسکھ منداویا کے بیان کے بعد صورتحال واضح ہونے لگی۔ 

ایشیا کپ 5 سے 21 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت ٹیمیں ایونٹ میں کم از کم دو مرتبہ 7 اور 14 ستمبر کو مد مقابل ہوں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات