28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نیوکلیئر ڈیل، امریکا اور اتحادیوں کا اگست کی آخری تاریخ پر...

ایران نیوکلیئر ڈیل، امریکا اور اتحادیوں کا اگست کی آخری تاریخ پر اتفاق


فائل فوٹو

امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے نیوکلیئر ڈیل کے لیے اگست کے اختتام تک کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے برطانیہ، فرانس اور جرمن ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر حتمی سمجھوتے کے لیے اگست کے اختتام تک کی مہلت رکھی جائے۔ 

خبر رساں اداروں کے مطابق ڈیل نہ ہونے کی صورت میں یہ ممالک ایران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی وہ تمام پابندیاں پھر سے عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو سن 2015 میں ایران نیوکلیئر ڈیل کے موقع پر اٹھالی گئی تھیں۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات