28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومقومی خبریںاپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42 ارب کی گرانٹ جاری

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42 ارب کی گرانٹ جاری


— فائل فوٹو

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام برائے سال 26-2025 کے لیے حکومت نے 42 ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کردی۔

پنجاب کے سیکریٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے اب تک 51 ہزار سے زائد خاندان مستفید ہوئے۔

ان کا کہنا ہے کہ منصوبے پر اب تک 60 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت آ چکی ہے۔

صوبائی سیکریٹری ہاؤسنگ  نے بتایا کہ 6 ہزار 160 گھروں کی تعمیر مکمل جبکہ 45 ہزار 163 گھروں کی تعمیر جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات