28 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومخاص رپورٹادیب، محقق اور 40 سے زائد کتابوں کے مصنف جوہر بروہی 75سال...

ادیب، محقق اور 40 سے زائد کتابوں کے مصنف جوہر بروہی 75سال کی عمر میں انتقال کر گئے


—فائل فوٹو 

معروف ادیب، محقق اور 40 سے زائد کتابوں کے مصنف جوہر بروہی میہڑ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، مرحوم کی عمر 75 برس تھی۔

ادیب اور شاعر جوہر بروہی کے اہل خانہ کے مطابق ان کا انتقال صبح فجر کی نماز کے بعد حرکتِ قلب بند ہونے کے سبب ہوا۔

انہوں نے سندھی میں 16، براہوی میں 24 اور اردو زبان میں 3 کتابیں تصنیف کیں۔

جوہر بروہی نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے رسالے سمیت کئی شعراء کے کلام کا براہوی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔

’سیرت النبیﷺ‘ کی تصنیف پر انہیں صدارتی ایوارڈ، شاہ لطیف ایوارڈ سمیت کئی دیگر ایوارڈز سے بھی نوازہ گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات