27 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومقومی خبریںپنڈی گھیپ میں ماں ڈوبتے بچوں کو بچانے کی کوشش میں ان...

پنڈی گھیپ میں ماں ڈوبتے بچوں کو بچانے کی کوشش میں ان کے ساتھ جاں بحق


علامتی تصویر۔

پنڈی گھیب کے علاقے پرانہ میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ خاتون نے ڈوبتے بچوں کو بچانے کیلئے تالاب میں چھلانگ لگائی، تالاب کا پانی گہرا ہونے کے باعث تینوں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

مقامی پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات