26 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد آصف پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

محمد آصف پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے


— فائل فوٹو

پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

راؤنڈ آف 22 میں آصف نے ویلز کے ٹونی مورگن کو 0-3 سے شکست دی۔

آصف کی کامیابی کا اسکور 10-74، 0-106 اور 11- 89 رہا۔

محمد آصف نے دوسرے فریم میں 90 اور تیسرے فریم میں 61 کی بریک کھیلی۔

محمد آصف اپنا پری کوارٹر فائنل میچ آج شام کھیلیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات