26.9 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومقومی خبریںلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش


لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں قصور، پاکپتن، کمالیہ، سرگودھا، چیچہ وطنی، چنیوٹ اور وہاڑی علاقوں میں بارش ہوئی۔

آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر بھی برسات ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 17 جولائی کے دوران ملک کے بعض مقامات پر شدید بارشوں کا امکان ہے۔

اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات