26.9 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشہید 12 سائنسدانوں نے 100 سائنسدان بنائے، عباس عراقچی

شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سائنسدان بنائے، عباس عراقچی


ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دو سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سے زائد نئے سائنسدان بنائے۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ حماس میں دو لاکھ نئی بھرتیوں کے بعد آج غزہ اسرائیلی فوج کی دلدل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیڈی کی جانب بھاگنے والے نیتن یاہو میزائلوں سے تباہ خفیہ جگہیں اب تک چھپا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات