سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے پی اسمبلی کے 2 اراکین مشال یوسفزئی کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ بننے سے دستبردار ہوگئے۔
پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی طارق اریانی نے کہا کہ قائدین نے تصدیق نہیں کی کہ بانی نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ امیدوار بنایا۔
انھوں نے مزید کہا کہ شکیل خان اور میں مشال یوسفزئی کا تجویز کنندہ اور تائید کنندہ بننے سے دستبردار ہوتے ہیں۔