28 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجنوبی افریقا نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے ہرادیا

جنوبی افریقا نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے ہرادیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہرارے اسپورٹس کلب میں تین ملکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے زمبابوے کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ پیر کو زمبابوے نے پہلے بیٹنگ میں چھ وکٹ پر 141 رنز اسکور کیے۔ سکندر رضا نے 54 ، برائن بینیٹ نے 30 اور ریان بُرل نے 29رنز بنائے۔ جارج لینڈا نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جنوبی افریقا نے 142 رنز کا ہدف سولہویں اوور میں پانچ وکٹ پر حاصل کرلیا۔روبین ہرمین نے 45 اور ڈیوڈ بریوس نے 41 رنز کی اننگز کھیلی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات