23 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے، ہمیں متحد ہونے کی...

اسرائیل خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے، ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے: ایرانی صدر


ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کو غیرمستحکم کر رہا ہے، ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

ایرانی قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تہران میں عراقی وزیرِ داخلہ عبدل امیرالشماری سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ علاقائی ممالک کی حکومتوں کو ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیے تاکہ حکومتوں کا تختہ الٹنے کی سازشوں سے بچا جائے۔

ایرانی صدر نے اسرائیلی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت خطے کے مملک پر قبضہ کرکے وسائل حاصل کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے مشترکہ دشمن سے نمٹنے کےلیے ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے اور اختلافی باتوں سے گریز کرنا چاہیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات