25.6 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںارشد ندیم ٹریننگ کیلئے انگلینڈ روانہ

ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے انگلینڈ روانہ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔وہ لندن میں چار ہفتے ٹریننگ کریں گے۔ ارشد ندیم کے ہمراہ کوچ سلمان اقبال بٹ بھی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات