کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتشام، فرحان الطاف کو شکست دیکر ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کراچی کلب میں کوارٹرفائنل میں احتشام ہمیون نے روحاب فیصل ، فرحان الطاف نے نادر بچانی کو ہرایا۔ انڈر 10 سنگلز کوارٹرز اشتر عالم پشاور نے عبداللہ علی کو شکست دی۔