23 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومتجارتی خبریںآمدنی کے مطابق ٹیکس نہ دینے والے صنعتکار و تاجروں کے اثاثوں...

آمدنی کے مطابق ٹیکس نہ دینے والے صنعتکار و تاجروں کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) لاہور نے آمدنی کے مطابق ٹیکس نہ دینے والے صنعتکاروں اور تاجروں کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق عالی شان بنگلوں اور بڑی کوٹھیوں میں رہنے والے بہت کم ٹیکس دے رہے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق ایف بی آر لاہور پہلے مرحلے میں ٹیکس کم دینے والے صنعتکاروں اور تاجروں کو نوٹسز جاری کرے گا، ادارہ اگر جواب سے مطمئن نہ ہوا تو پھر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 

ذرائع کے مطابق آمدن کے مطابق ٹیکس نہ دینے والوں میں مختلف مارکیٹ کے صدور، چیمبر اور فیڈریشن کے موجودہ اور سابق عہدیدار شامل ہیں۔ ایف بی آر نے تاجروں کے شاہانہ رہن سہن کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات