26 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراچی میں لڑکے اور لڑکیوں کی ٹیموں کا اعلان

کراچی میں لڑکے اور لڑکیوں کی ٹیموں کا اعلان


کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے اشتراک سے منعقد ہونے والے دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹرائلز کراچی میں لڑکوں اور لڑکیوں کی 15، 15 رکنی منتخب ٹیموں کا اعلان کردیا گیا اتوار سے حیدرآباد میں ریاض آفریدی اور دیگر کوچز کی نگرانی میں ٹرائلز شروع ہوگئے۔کراچی سے لڑکیوں کی ٹیم میں یسری عامر، علیزے صابر، عاریجہ حسیب، آمنہ زاہد، تسکین فاطمہ، کائنات ایمان، عنیزہ عارف، سیدہ بتول فاطمہ، شبنم حیات، معصومہ جعفری، عبیرہ ریاض، فائقہ طارق، اریج عامر، مریم احمد، عشا نعیم ،ارمان شہزاد جبکہ لڑکوں کی ٹیم میں عبداللہ جاوید، محمد صدیق، عمر فاروق، زین انور، حمزہ ملک، علی شعیب، محمد شاہیر، محمد فرمان، نوید اللہ، سید زین، عبدالروف، معاذ شاہ آفریدی، عبدالجلیل، سید ریحان شاہ شامل ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات