26 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومجرم و سزاڈی آئی خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ، فنکار جاں بحق

ڈی آئی خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ، فنکار جاں بحق


خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان  میں  موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے باعث  فنکار جاں بحق ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان میں کرک کے علاقے گرگری میں پیش آیا۔

موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے نتیجے میں فنکار جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع  نے کہا کہ معاملے کا مقدمہ تھانہ صاآباد میں درج کرلیا گیا اور ملزمان کو گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات