29 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری انتقال کر گئے

نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری انتقال کر گئے


محمد بوہاری— فائل فوٹو 

نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

نائیجرین صدراتی دفتر کے مطابق سابق صدر بوہاری کا انتقال لندن میں ہوا، ان کے انتقال کی اہلِ خانہ نے تصدیق کر دی۔

محمد بوہاری 2015ء سے 2023ء تک نائیجیریا کے صدر رہے۔

محمد بوہاری نے 1983ء سے 1985ء تک نائیجیرین فوج کے سربراہ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات