26 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر تمام فلائٹس منسوخ کردی گئیں

لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر تمام فلائٹس منسوخ کردی گئیں


لندن کے ساؤتھ اینڈ SOUTHEND ایئرپورٹ پر تمام فلائٹس منسوخ کردی گئیں۔

ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن غیر اعلانیہ مدت تک بند رہے گا۔

ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوکر تباہ ہو گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی ایک فوٹیج میں سیاہ دھواں اٹھتا دکھایا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات