29 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسابق وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد اسپتال سے ڈسچارج

سابق وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد اسپتال سے ڈسچارج


مہاتیر محمد—فائل فوٹو

ملائیشیا کے 100 سالہ سابق وزیرS اعظم مہاتیر محمد کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ 

کوالالمپور سے خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیر محمد کو طبیعت خراب ہونے پر آج صبح اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ 

مہاتیر محمد کو آج اپنی 100ویں سالہ سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنی تھی۔

مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا رہے ہیں، ان کی بائی پاس سرجری بھی ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ مہاتیر محمد 23 سال سے زائد عرصے تک ملائیشیا کے وزیرِ اعظم رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات