29 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرازیل نے بھارت سے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری پر بات چیت...

برازیل نے بھارت سے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری پر بات چیت روک دی


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برازیل نے بھارت سے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری سے متعلق بات چیت روک دی۔

ساؤ پاولو سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل نے بھارتی ساختہ آکاش میزائل سسٹم میں جدید آپریشنل صلاحیتوں کے فقدان کی وجہ سے بات چیت روکی ہے۔

برازیل اب اٹلی کے جدید ماڈیولر ایئر ڈیفنس سلوشنز سسٹم خریدنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 

آکاش میزائل سسٹم بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا تیار کردہ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات