27 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومقومی خبریںاڈیالا جیل میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشقیں کی گئیں

اڈیالا جیل میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشقیں کی گئیں


راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشقیں کی گئیں، پولیسں، رینجرز، ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ، سول ڈیفنس، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہل کار مشقوں میں شریک ہوئے۔

اڈیالا جیل میں آگ لگنے، ہنگامی حالت سے نمٹنے اور ریسکیو کرنے کی مشق کی گئی، فرضی مشق میں جیل میں گھسنے والے مشکوک افراد کو پکڑنے کا مظاہرہ کیا گیا۔

مشق میں دھماکوں کےدوران لوگوں کو ریسکیو کرنے کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق فرضی مشقوں میں تمام اداروں کا رسپانس ٹائم بروقت پایا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات