فرنٹیئر کانسٹیبلری فیڈرل فورس میں تبدیل، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا
آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ملک بھر میں ایف سی کا دائرہ اختیار بڑھانے کا آرڈیننس جاری کیا جا رہا ہے۔