قلعہ عبد اللّٰہ: گزشتہ رات اغواء کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد
لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغوا کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں۔