29 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآگ نے ڈیزل لیجانے والی مال گاڑی کو لپیٹ میں لے لیا

آگ نے ڈیزل لیجانے والی مال گاڑی کو لپیٹ میں لے لیا


بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ڈیزل لے جانے والی مال گاڑی میں آگ لگ گئی۔

چنئی سے بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ ڈبوں میں لگنے والی آگ نے کچھ ہی دیر میں پوری مال گاڑی کو لپیٹ میں لے لیا۔

حادثے کے بعد دوسرے شہر جانے والے ٹریکس بند کر دیے گئے، مال گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

حادثے میں کسی کے زخمی ہو ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات