30 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی

پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی


تصویر بشکریہ جیو نیوز

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

گروپ ڈی کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سعودی عرب کو تین ۔ صفر سے شکست دی۔

پاکستان کی کامیابی کا اسکور پچیس ۔ چودہ، پچیس ۔ تیرہ اور پچیس ۔ بارہ رہا۔ پاکستان کی جانب سے جنید، وہاب، سعید مختار اور فیضان نے نمایاں کھیل پیش کیا۔

گروپ کے مسلسل 2 میچز جیتنے کے بعد پاکستان نے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

پاکستان گروپ کا آخری میچ کل چائنیز تائپے کے خلاف کھیلے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات