32 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںحارث رؤف 10 سے 12 دن میں ری ہیب مکمل کریں گے،...

حارث رؤف 10 سے 12 دن میں ری ہیب مکمل کریں گے، ذرائع


فائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔

حارث رؤف امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے، اب اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا ری ہیب آئندہ ہفتے کے دوران شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق حارث رؤف دس سے بارہ روز میں ری ہیب مکمل کریں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے حارث رؤف کو زیرِ غور لانے کا امکان ہے، ان کی ٹیم میں شمولیت سو فیصد فٹنس سے مشروط ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات