28 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی ویب سائٹ کی خبر کشیدگی بڑھانے کی نئی سیاسی مہم ہے:...

امریکی ویب سائٹ کی خبر کشیدگی بڑھانے کی نئی سیاسی مہم ہے: روسی وزارت خارجہ


—فائل فوٹو

امریکی ویب سائٹ کے روسی صدر پیوٹن کے ایرانی جوہری افزودگی سے متعلق بیان کے دعوے پر روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ امریکی ویب سائٹ کی خبر کشیدگی بڑھانے کی نئی سیاسی مہم ہے۔

روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران جوہری پروگرام کا تنازع صرف سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کیا جانا چاہیے۔

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس باہمی طور پر قابلِ قبول حل تلاش کرنے میں مدد کی پیشکش بھی کر چکا ہے۔

امریکی ویب سائٹ کے مطابق صدر پیوٹن نے امریکا اور ایران سے جوہری افزودگی کے بغیر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات