32 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومقومی خبریںآج اور کل پنجاب، کے پی، بلوچستان، جی بی اور کشمیر میں...

آج اور کل پنجاب، کے پی، بلوچستان، جی بی اور کشمیر میں بارش متوقع


آج شام سے پیر کے دوران اسلام آباد، پنجاب، کے پی، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں شدید بارش متوقع ہے۔

بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ بارش رحیم یار خان میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات