32 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںورلڈ سندھی کانگریس میں پڑھے جانے والے مقالے طلب

ورلڈ سندھی کانگریس میں پڑھے جانے والے مقالے طلب


کراچی(نیوز ڈیسک)ورلڈ سندھی کانگریس کی جانب سندھ میں انسانی حقوق کی صورتحال، خودمختاری، علاقائی امن و سلامتی اور ماحولیاتی انصاف جیسے موضوعات پر عالمی کانفرنس 4 اکتوبر کو لندن میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس حوالے ترجمان صغیر احمد شیخ کے مطابق،کانفرنس میں محقق، انسانی حقوق کے رہنما مختلف موضوعات پر مکالے پڑھیں گے، جبکہ آخر میں سندھی ثقافتی موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات